Afleveringen
-
فسادی حکمرانوں اور عادل مسلم حکومتوں کے کردار کے تناظر میں
تاریخ مسخ کرنے کے بیانیہ کا تجزیہخُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 9؍ رجب المرجب 1446ھ / 10؍ جنوری 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) راولپنڈی کیمپس
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:
آیتِ قرآنی:
قَالَتْ إِنَّ الْمُلُوكَ إِذَا دَخَلُوا قَرْيَةً أَفْسَدُوهَا وَجَعَلُوا أَعِزَّةَ أَهْلِهَا أَذِلَّةً وَكَذَلِكَ يَفْعَلُونَ۔ (27 – النمل: 34)
ترجمہ: ”کہنے لگی: بادشاہ جب کسی بستی میں داخل ہوتے ہیں اسے خراب کر دیتے ہیں اور وہاں کے سرداروں کو بے عزت کرتے ہیں اور ایسا ہی کریں گے“۔
حدیثِ نبوی ﷺ:
”إِنَّ هَذَا الْأَمْرَ بَدَأَ نُبُوَّةً وَرَحْمَةً ثُمَّ يَكُونُ خِلَافَةً وَرَحْمَةً ثُمَّ مُلْكًا عَضُوضًا ثُمَّ كَانَ جَبْرِيَّةً وَعُتُوًّا وَفَسَادًا فِي الْأَرْضِ يَسْتَحِلُّونَ الْحَرِيرَ وَالْفُرُوجَ وَالْخُمُورَ يُرْزَقُونَ عَلَى ذَلِكَ وَيُنْصَرُونَ حَتَّى يَلْقَوُا اللَّهَ“۔ رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ»
ترجمہ: ”اس دین کا آغاز نبوت و رحمت سے ہوا، پھر خلافت و رحمت ہو گی، پھر ظالم بادشاہ ہوں گے، پھر زمین میں جبر، زیادتی اور فساد ہو گا، وہ ریشم، شرم گاہوں (زنا) اور شراب کو حلال سمجھیں گے، انہیں اسی حالت پر رزق دیا جائے گا اور ان کی مدد کی جاتی رہے گی حتیٰ کہ وہ اللہ سے جا ملیں گے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ گزشتہ جمعہ کا خلاصہ؛ قوم میں عادل حکمرانوں کا ہونا‘ نعمتِ خداوندی
✔️ مسلمانوں کے عادلانہ شاہی دور سے متعلق غلط تصورات‘ دورِ زوال کا شاخسانہ
✔️ ظالم اور فساد مچانے والے بادشاہوں کی حقیقت و نوعیت کا جائزہ
✔️ حضرت سلیمان علیہ السلام کی عظیم الشان بادشاہت
✔️ ہُدہُد کی زبانی ملکۂ سبا کی حکمرانی کا قصہ (سورۃ النمل کی روشنی میں)
✔️ حضرت سلیمان علیہ السلام کا ملکۂ سبا کو اطاعت و فرماں برداری اختیار کرنے کا حکم اور ملکہ کا حقیقت پسند جملہ
✔️ ظالم بادشاہ‘ قوم میں فساد مچاتے ہیں اور اس کے عزت دار طبقوں کو ذلیل و ُرسوا بنا دیتے ہیں
✔️ آیت میں ’’ملوک‘‘ سے مراد مخالف قوم کے استعماری و فسادی اجنبی حکمران
✔️ ظالم بادشاہوں کے فساد مچانے کے تاریخی شواہد اور ہتھکنڈوں کا جائزہ
✔️ اجنبی استعماری قوم کے ظالمانہ علم اور فسادی حکمرانی کا تسلط‘ ملکِ عضوض یعنی کاٹ کھانے والی بادشاہت کی حقیقی تصویر
✔️ قرآنِ حکیم میں ملوکِ عضوض (نمرود، جالوت، بخت و نصر اور فرعون وغیرہ) کا تذکرہ
✔️ قرآنِ حکیم میں حضرت یوسف علیہ السلام کی عادلانہ حکومت کا تذکرہ
✔️ ملوکِ عادلہ اور ملوکِ عضوض (جائرہ) کے تعین کے قرآنی اصول اور دینِ اسلام کی خلافت کا جائزہ
✔️ عرب میں قصی بن کلاب کے زمانے میں عرب کی قومی حکومت کی بنیاد
✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے فلسفۂ تاریخ کی روشنی میں عرب کی قومی حکومت میں نبویؐ انقلاب برپا کرنے کی حکمتِ عملی اور تحریفات کا خاتمہ
✔️ اجنبی جابر و ظالم قیصر و کسریٰ کے عرب کی قومی حکومت پر اثرات اور ان کے خاتمے کے لیے عرب قوم کا کردار
✔️ خلافتِ بنواُمیہ اور بنوعباس سے متعلق ملکِ عضوض کے بے بنیاد الزام کی تردید (کیا ان خلافتوں میں قوم پر اجنبیوں کی حکومت تھی؟)
✔️ خلافتِ بنو عباس کا خاتمہ اور تاتاریوں کی تعلیم و تربیت سے خلافتِ بنو عثمان کا قیام
✔️ محمود غزنویؒ ہندوستانی قوم کا فرد اور عادل حکمران، نیز ہندوستان میں انسان دوست حکومت کی رُوداد
✔️ امیر تیمورؒ کی ہندوستان کی ترقی و خوش حالی کے لیے جدوجہد اور مغلیہ حکومت کا کردار
✔️ ایسٹ انڈیا کمپنی سے اجنبی ظالم بادشاہوں کا ہندوستان میں ظہور، فساد اور تسلط
✔️ ہندوستانی قوموں کو ذلیل بنانے کے لیے انگریز سامراج کے ہتھکنڈے
✔️ استعمار اور ان کے آلہ کاروں کا مسلمانوں کی آٹھ سو سالہ تاریخ کو مسخ کرنے کا گھناؤنا جرم اور اہلِ علم سے توہین آمیز رویے
✔️ ہندوستان میں دینِ اسلام کی اصل تعلیمات کی حفاظت کے لیے ولی اللہّٰی جماعت کا اہم کردار
✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی فکر کے امتیازی پہلوؤں کا جائزہبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
*اظہارِ خیال:*
حضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن مدظله
*برموقع تقریبِ رونمائی کتاب*
"المَوقِف في الحدیث النّبَوي الشّریف"
مِن کتاب "التّمھید لتعریف أئمّة التّجدید“
تالیف: امامِ انقلاب مولانا عبید الله سندھیؒ
مع شرح
"المَوثِقُ البثیث علَی المَوقِف في الحدیث الشّریف"
تحقیق وتعلیق وتکمیل:
الشّیخ المفتي عبد الخالق آزاد الرّائبوري
حَفِظه الله تعالیٰ
و
"خطبات ومقالات مولانا عبید الله سندھیؒ"
ترتیب وتقدیم، تحقیق وحواشی:
مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
حَفِظه اللهُ تعالیٰ
*بتاریخ :*
26؍ جمادی الاُخرٰی 1446ھ / 29؍ دسمبر 2024ء
*بروز:* اتوار
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا* -
Zijn er afleveringen die ontbreken?
-
*اظہارِ خیال:*
حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن مدظله
*برموقع تقریبِ رونمائی کتاب*
"المَوقِف في الحدیث النّبَوي الشّریف"
مِن کتاب "التّمھید لتعریف أئمّة التّجدید“
تالیف: امامِ انقلاب مولانا عبید الله سندھیؒ
مع شرح
"المَوثِقُ البثیث علَی المَوقِف في الحدیث الشّریف"
تحقیق وتعلیق وتکمیل:
الشّیخ المفتي عبد الخالق آزاد الرّائبوري
حَفِظه الله تعالیٰ
و
"خطبات ومقالات مولانا عبید الله سندھیؒ"
ترتیب وتقدیم، تحقیق وحواشی:
مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
حَفِظه اللهُ تعالیٰ
*بتاریخ :*
26؍ جمادی الاُخرٰی 1446ھ / 29؍ دسمبر 2024ء
*بروز:* اتوار
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا* -
*اظہارِ خیال:*
حضرت مفتی عبدالمتین نعمانی مدظله
*برموقع تقریبِ رونمائی کتاب*
"المَوقِف في الحدیث النّبَوي الشّریف"
مِن کتاب "التّمھید لتعریف أئمّة التّجدید“
تالیف: امامِ انقلاب مولانا عبید الله سندھیؒ
مع شرح
"المَوثِقُ البثیث علَی المَوقِف في الحدیث الشّریف"
تحقیق وتعلیق وتکمیل:
الشّیخ المفتي عبد الخالق آزاد الرّائبوري
حَفِظه الله تعالیٰ
و
"خطبات ومقالات مولانا عبید الله سندھیؒ"
ترتیب وتقدیم، تحقیق وحواشی:
مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
حَفِظه اللهُ تعالیٰ
*بتاریخ :*
26؍ جمادی الاُخرٰی 1446ھ / 29؍ دسمبر 2024ء
*بروز:* اتوار
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا* -
*اظہارِ خیال:*
حضرت مولانا ڈاکٹر تاج افسر مدظله
*برموقع تقریبِ رونمائی کتاب*
"المَوقِف في الحدیث النّبَوي الشّریف"
مِن کتاب "التّمھید لتعریف أئمّة التّجدید“
تالیف: امامِ انقلاب مولانا عبید الله سندھیؒ
مع شرح
"المَوثِقُ البثیث علَی المَوقِف في الحدیث الشّریف"
تحقیق وتعلیق وتکمیل:
الشّیخ المفتي عبد الخالق آزاد الرّائبوري
حَفِظه الله تعالیٰ
و
"خطبات ومقالات مولانا عبید الله سندھیؒ"
ترتیب وتقدیم، تحقیق وحواشی:
مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
حَفِظه اللهُ تعالیٰ
*بتاریخ :*
26؍ جمادی الاُخرٰی 1446ھ / 29؍ دسمبر 2024ء
*بروز:* اتوار
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا* -
سماج کی صحت مند تشکیل کے لیے رائے جزئی کے بالمقابل رائے کلی کی دینی اہمیت اور اس کے تقاضے
(دینِ اسلام میں رائے کلی(اجتماعی بھلائی کی سوچ) کی ضرورت و اہمیت، رائے جزئی (انفرادی طبقاتی مفاد پرستی کی سوچ)کے نقصانات اور رائے کلی (اجتماعی بھلائی اور فلاح کے نظریے) کے فروغ کے لیے ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ کی خدمات)
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن مدظله
بتاریخ: 10؍ جمادی الاخرٰی 1446ھ / 13؍ دسمبر 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دینِ اسلام کی خصوصیت، موضوع، نصب العین اور مشعلِ راہ
✔️ دنیا میں دو طرح کے اَفکار و نظریات کا رواج اور ان کے اثرات و نتائج
✔️ دینِ اسلام‘ رائے کلی (اجتماعی سوچ) کی حامل اجتماعیت کا متقاضی، نیز اس کے مثبت فوائد و ثمرات
✔️ معاشروں کی پس ماندگی کی اصل وجہ؛ رائے کلی (اجتماعی مفاد) کی سوچ کا فقدان
✔️ دینِ اسلام کی اَساس‘ رائے کلی (اجتماعی مفاد کی سوچ کا نظریہ)، نیز آج زوال کی بڑی وجہ جزوی و سطحی اَفکار کا غلبہ
✔️ رائے کلی (اجتماعی سوچ) کی بنیاد پر دینِ اسلام کا مربوط نظام اور تعلیم و تربیت کے ادارے
✔️ انسانوں کی رائے کلی (اجتماعی سوچ) کی بنیاد پر تعلیم و تربیت اور آپ ﷺ کی دینی دعوت کا یہی ہدف
✔️ دین کا مرکزی فکر؛ غلبۂ دین اور اللہ کا اپنے نور کو مکمل کرنے کا واضح حکم
✔️ صحیح اجتماعی فکر کی تربیت کے لیے دینی مراکز کا قیام اور ان کے مقاصد و اہداف
✔️ غلط اَفکار و اعمال کو اللہ کی طرف منسوب کرنا رائے جزئی (انفرادی سطحی سوچ) کا شاخسانہ نیز ’’رجال اللہ‘‘ کا مطمحِ نظر
✔️ خواہشات کے اسیر‘ رائے جزئی (انفرادی و طبقاتی سوچ) کے حامل مسلم معاشرے
✔️ عالمی حالات (شام وغیرہ کے واقعات) کا رائے کلی (اجتماعی انسانی مفاد) کی اساس پر غور وفکر اور تجزیہ
✔️ غلبۂ دین اور اجتماعی فکر پیدا کرنے کے لیے اِقامتِ صلوٰۃ کا حکم اور فکری انتشار کے مُحرِّکات
✔️ ادارہ رحیمیہ کے قیام کا بنیادی مقصد‘ رائے کلی (مفادِ عامہ کے اجتماعی نظریے) کی بنیاد پر شعوری تعلیم و تربیت کا انتظام
✔️ ادارہ رحیمیہ کا ہدف: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے تجدیدی مکتبۂ فکر اور مزاحمتی شعور کی اَساس پر جدوجہد
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
انبیائے کرام علیہم السلام کی اقوام کے لیےعلم و شعور اور آزادی کی جدوجہد اورمسلمانوں کا دورِ ماضی و حال
*خُطبۂ جمعۃ المبارک*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 2؍ رجب المرجب 1446ھ / 3؍ جنوری 2025ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:*
*آیتِ قرآنی:*
وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ يَاقَوْمِ اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ جَعَلَ فِيكُمْ أَنْبِيَاءَ وَجَعَلَكُمْ مُلُوكًا وَآتَاكُمْ مَا لَمْ يُؤْتِ أَحَدًا مِنَ الْعَالَمِينَ۔ (5 – المائدۃ؛ 20)*احادیثِ نبوی ﷺ :*
*1۔* كَانَ بَنُو إِسْرَائِيلَ إِذَا كَانَ لِأَحَدِهِمْ خَادِمٌ وَدَابَّةٌ وَامْرَأَةٌ، كُتِب مَلِكًا۔ (تفسیر ابن کثیر تحت آیة 24 مِن المائدۃ)
*ترجمہ:* ”اگر بنی اسرائیل (میں سے کسی) کے پاس کوئی خادم، جانور یا عورت ہوتی تو اسے بادشاہ قرار دیا جاتا"۔*2۔* أولُ هذا الأ مرِ نبوةٌ ورحمةٌ، ثمَّ يكونُ خلافةٌ ورحمةٌ، ثمّ يكون مُلكاً ورحمةً، ثمّ يتكادمون عليه تكادُم الحُمُرِ، فعليكُم بالجهادِ، وإن أفضل جهادِكم الرِّباطُ، وإن أفضلَ رباطِكم عسقلانُ۔ (أخرجه الطبراني في "المعجم الكبير" (11/88/11138)
*ترجمہ:* ”دین اسلام کی حکومت کے معاملے کی ابتدا نبوت و رحمت سے ہوئی ہے، اس کے بعد خلافت و رحمت ہو گی اور پھر بادشاہت اور رحمت۔ بعد ازاں گدھوں کا ایک دوسرے کو کاٹنے کی طرح لوگ اس پر ٹوٹ پڑیں گے، تم جہاد کو لازم پکڑنا، بہترین جہاد، رباط (سرحد پر مقیم رہنا) ہے اور (شام کے ساحلی شہر) عسقلان کا رباط سب سے افضل ہے۔“*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ قرآن حکیم میں نعمت ہائے خداوندی کا تذکرہ اور ان کی شکر گزاری کا ضابطہ و دستور
✔️ خطبے کی مرکزی آیات کا سیاق و سباق اور ان کا واقعاتی پسِ منظر و مختصر تشریح
✔️ بنی اسرائیل میں انبیا علیہم السلام کی کثرت سے آمد اور ان پر علوم کا نزول
✔️ انبیا علیہم السلام کے فرقانی علوم اور انسانی اعمال کے نتائج کا پلاننگ سے تعلق
✔️ حقیقی علم کے معنی، اس کی تعریف اور اس کا انسانی سماج کی ترقی سے گہرا تعلق
✔️ بنی اسرائیل کے لیے ایک بڑی نعمت؛ حقیقی اور سچے علوم کا اُن پر نزول تھا
✔️ بنی اسرائیل پر دوسرا فضلِ خداوندی اور انعام؛ اقتدار اور حکومت تھا
✔️ ملک کا اصطلاحی اور لغوی معنی ومفہوم اور اس کے حقیقی تقاضے
✔️ ایک آزاد ملک و ریاست کا مفہوم، اس کے لوازمات اور حقیقی آزادی کے تقاضے
✔️ علم و شعورِ آزادی اور ملک و اقتدار اور صلاحیت واستعداد‘ اللہ کا فضل و انعام ہے
✔️ بنی اسرائیل کی حقیقی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جدوجہد کے اثرات
✔️ انبیا علیہم السلام کی عدل و انصاف کی نمائندہ حکومتیں اور انسانی ترقی
✔️ تاریخ اسلام کے عدل پسند ملک و بادشاہ اور ان کی حکومتوں کے شان دار اَدوار
✔️ جدید دور کا ریاستی جبر اور اس پر مسلط طبقوں کے انسانیت سے ناروا سلوک کی روداد
✔️ مسلمانوں کے شاہی دور سے متعلق خلطِ مبحث اور انتہا پسندانہ تصور
✔️ انبیا علیہم السلام کی تاریخ کی روشنی میں ہندوستان کی تحریکِ آزادی کے دو مؤقف
✔️ سرمایہ دارانہ ریاست میں نوجوانوں کی بے قدری اور روزگار کے لیے بیرون ملک نوکریاںبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا* -
*پاکستان میں ولی اللّٰہی فکر کی ترویج اور فروغ میں شاہ سعید احمد رائے پوریؒ اور ادارہ رحیمیہ کا کردار*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک*
حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن
*بتاریخ:* 10؍ جمادی الآخریٰ 1446ھ / 13؍ دسمبر 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ، ملتان کیمپس
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا*
-
مراکزِ دینیہ کی اساسیات اور ادارہ رحیمیہ کے قیام کا پسِ منظر، اہداف و مقاصد اور خدمات
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا مفتی عبد المتین نعمانی
بتاریخ: 10؍ جمادی الآخریٰ 1446ھ / 13؍ دسمبر 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ، ملتان کیمپس
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
عادلانہ قومی نظم و نسق کے قیام کے لیے
بامعنٰی مشاورت پر مبنی اجتماعیت کی تشکیل کے دینی تقاضے
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 24؍ جمادی الاخرٰی 1446ھ / 27؍ دسمبر 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:
آیتِ قرآنی:
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوا فِي الْمَجَالِسِ فَافْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ وَإِذَا قِيلَ انْشُزُوا فَانْشُزُوا يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ۔ (-58 المجادله: 11)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! جب تمہیں مجلسوں میں کھل کر بیٹھنے کو کہا جائے تو کھل کر بیٹھو۔ اللہ تمہیں فراخی دے گا۔ اور جب کہا جائے کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جاؤ۔ تم میں سے اللہ ایمان داروں کے اور ان کے جنہیں علم دیا گیا ہے، درجے بلند کرے گا۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے خبردار ہے“۔
حدیثِ نبوی ﷺ:
إِنَّ اللّٰهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا، وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ۔ (صحیح مسلم، حدیث: 1897)
ترجمہ: ”اللہ تعالیٰ اس کتاب (قرآن) کے ذریعے بہت سے لوگوں کو اونچا کردیتا ہے اور بہتوں کو اس کے ذریعے سے نیچا گراتا ہے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطاب
1:52 قرآن حکیم کا اعجاز، اس کے حقیقی اہداف اور نزول کے بنیادی مقاصد
2:38 انسانیت کے لیے اقوام کی اہمیت اور قوموں کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
3:34 اقوام کی ترقی و عروج میں کتابِ مقدس قرآن حکیم کا انقلابی کردار
5:08 اقوام کی تشکیل کے رہنما اُصولوں کو قرآن حکیم نے واضح کیا ہے
9:12 قوم کی صورت گری کے لیے ایک حزب (قومی جماعت) کے وجود کی ناگزیریت
10:14 جماعت میں درجہ بہ درجہ اجتماعیت اور نظم و نسق قائم کرنے کی ضرورت و اہمیت
11:14 آں حضرت ﷺ کے ہاں اپنی مجالس میں وسعت کا اظہار
14:27 مشاورت کے بنیادی اور اَساسی قرآنی اُصول کی رہنمائی اور اس کی ضرورت و اہمیت
17:37خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور واقعات اور مختصر تفسیری خلاصہ
22:36 قوموں کے بلند مقام اور رفعت کے لیے از بس اور ضروری قرآنی اقدامات
30:41 عہدِ نبویؐ میں قاری الکتاب کا حقیقی مفہوم اور عصرِ حاضر کی غلط فہمی کا ازالہ
36:18 عہدِ فاروقی میں قائم مقام گورنر مکہ کی صلاحیت و استعداد اور شخصی خوبیاں
40:17 سیاسی لیڈر شپ اور حکمران قیادت کا قرآنی علوم و معارف کا ماہر ہونا ضروری
40:50 ریاست میں وراثت اور قومی وسائل کے منصفانہ تقسیم کی ضرورت و اہمیت
43:07 ریاست میں بامعنی آزادانہ عادلانہ نظام کی ضرورت و اہمیت
44:26 قومی ریاست کی اتھارٹی کمزور طبقوں کی نمائندہ ہوتی اور ان کے حقوق کی محافظ ہوتی ہے
49:07 حضرت عمر فاروقؓ کے سیاسی، انتظامی تجربات اور اجتماعی نظام کا قیام
50:52 حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت مغیرہ بن شعبہؓ کے درمیان اہم امور پر مشاورت
51:51 عہدِ نبویؐ و خلافت راشدہ میں باصلاحیت کم عمر وجونیئر سے کام لینے کی حکمتِ عملی
57:02 قرآن حکیم سے سیاسی و معاشی اصولوں کی رہنمائی اور بامعنی مشاورت کی ضرورت و اہمیت
58:03 مسلمانوں کے اجتماعی زوال کے بنیادی اسباب اور اس سے نکلنے کی قرآنی حکمتِ عملی
1:07:32 قرآنی ضروری مشاورتی اُصولوں کی یاد دہانی اور نبوی حکمت کی اہمیت
1:10:38 سیاسی لیڈر شپ کی اہم خصوصیت؛ انسانی نسلوں کی جانی حفاظت اور اپنے وطن کی حفاظتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
دینی شعور کی بنیاد پر عادلانہ سماجی تبدیلی کی جدوجہد کی ضرورت واہمیت
خطاب:
حضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
سرپرست ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
برموقع سیمینار
بتاریخ: 13؍ ربیع الثانی 1446ھ /17؍ اکتوبر 2024ء
بمقام: رائل مارکی دارالسکینہ روڈ جھنگ
۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
0:42 اِنفرادیت پسندی‘ فطرتِ انسانی سے متصادِم
4:51 اِسلام محض انفرادیت کی سوچ دیتا ہے، بہت بڑا اِلزام اور اسوۂ رسولؐ کے قطعی منافی
9:18 معاشرے کی ترقی اور استحکام کے معیارات: وحدتِ انسانیت اور گروہیت کا خاتمہ
14:15 عقیدۂ توحید کا لازمی تقاضا وحدتِ انسانیت اور طبقاتیت کا خاتمہ
18:31 غلامی اور عدمِ استحکام کی بڑی وجہ؛ انگریز سامراج کی ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی
22:22 پاکستان کا طبقاتیت پر مبنی نظامِ تعلیم و تربیت
25:48 کالونیل و استعماری وِرثے اور وِکٹورین کلچر کے نظام پر اثرات و نتائج
35:16 طبقاتی نظام کے خلاف ذہنی بیداری اور سماجی جدوجہد؛ ملکی استحکام کی طرف پہلا قدم
38:57 نیا سماج پیدا کرنا ایک مستقل علم اور رسول اللہ ﷺ کا اسوۂ حسنہ
45:32 سیاسی و سماجی بے شعوری کی وجہ سے مسائل کی ذمہ دار قیادت ہی ہم پر مسلط
46:46 جبر کے نظام کے خلاف ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ کا بنیادی شعوری پیغامبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
*حزب الشیطان کے سماج دشمن کردار کے بالمقابل*
*آزاد رَبانی نظامِ تعلیم و تربیت کے تقاضے**خُطبۂ جمعۃ المبارک*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 17؍ جمادی الاخرٰی 1446ھ / 20؍ دسمبر 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:*
*1۔* اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَo خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍo اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُo الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِo عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْo كَلَّا إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَىo أَنْ رَآهُ اسْتَغْنَىo إِنَّ إِلَى رَبِّكَ الرُّجْعَىo (-96 العلق: 1 تا 8)
*ترجمہ:* ”اپنے رب کے نام سے پڑھیئے، جس نے سب کو پیدا کیا۔ انسان کو خون بستہ سے پیدا کیا۔ پڑھیئے اور آپ کا رب سب سے بڑھ کر کرم والا ہے۔ جس نے قلم سے سکھایا۔ انسان کو سکھایا جو وہ نہ جانتا تھا۔ ہرگز نہیں، بے شک آدمی سرکش ہو جاتا ہے۔ جب کہ اپنے آپ کو غنی پاتا ہے۔ بے شک آپ کے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے“۔
*2۔* اسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَانُ فَأَنْسَاهُمْ ذِكْرَ اللَّهِ أُولَئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَانِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَانِ هُمُ الْخَاسِرُونَo إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُولَئِكَ فِي الْأَذَلِّينَo كَتَبَ اللَّهُ لَأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌo (-58 المجادله: 19 تا 21)
*ترجمہ:* ”ان پر شیطان نے غلبہ پا لیا ہے۔ پس اس نے انہیں اللہ کا ذکر بھلا دیا ہے۔ یہی شیطان کا گروہ ہے۔ خبردار بے شک شیطان کا گروہ ہی نقصان اٹھانے والا ہے۔ بے شک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی مخالفت کرتے ہیں، یہی لوگ ذلیلوں میں ہیں۔ اللہ نے لکھ دیا ہے کہ مَیں اور میرے رسول ہی غالب رہیں گے۔ بے شک اللہ زور آور زبردست ہے“۔*حدیثِ نبوی ﷺ:*
”خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 5027)
*ترجمہ:* ”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور سکھائے“۔*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ انبیا علیہم السلام کی جماعت‘ علم و اَخلاق اور عدل و انصاف کی نمائندہ جماعت ہے
✔️ انسانی جماعت کے قلب و دماغ پر علم کے نور اور روشنی کے اثرات و نتائج
✔️ انسان کی شکل میں خدا کی عمدہ تخلیق کا اظہار اور انسانی وجود کے تقاضے
✔️ ربوبیت اور تخلیق کے تناظر میں انسانی رویوں میں علم و اَخلاق کے تقاضے
✔️ اجتماعیت کا حامل علم‘ جس سے عدل و انصاف کی حامل سوسائٹی پیدا ہوتی ہے
✔️ علم و عدل سے بیگانہ مکہ کی سوسائٹی کی قبل از نبوت حالتِ زار
✔️ انسانی معاشروں پر شیطانی تسلط کا مفہوم اور معاشرے کی اجتماعیت پر اثرات
✔️ سوسائٹی میں (حزب) جماعت کیسے پیدا ہوتی ہے؟ سورت مجادلہ کی روشنی میں
✔️ سوسائٹی میں حزب (پارٹی) کام کیسے کرتی ہے؟ اس کا طریقۂ کار اور اُسلوبِ کار
✔️ سوسائٹی میں انسانی حقوق اور ان کی پیمالی کی بھیانک صورتیں اور انسانی قتل کی تعبیر
✔️ سوسائٹی میں حزب اللہ اور حزب الشیطان کا کردار اور اس کے اثرات و نتائج
✔️ سوسائٹی میں حزب الشیطان‘ اپنے نظام کی بنیاد تین باتوں پر رکھتا ہے
✔️ قرآنی اصطلاح ’’زخرف القول‘‘ کا معنی و مفہوم اور گفتگو کی ملمع کاری کے شیطانی اثرات
✔️ علم الانسان کا معنی و مفہوم اور انسانِ کامل و انسانی طاغوت کی تعبیر اور دو کردار
✔️ ظالم جماعتوں کی مشاورت میں شیطان کی شرکت اور طاغوتی فیصلوں میں شیطانی کردار
✔️ انسانی قتال میں نامعلوم کردار کا تاریخی پسِ منظر اور شیطانی واردات کے فاسد مقاصد
✔️ ربانی اور شیطانی نظامِ تعلیم و تربیت اور نظریے کا فرق اور اس کے اثرات
✔️ نظریے کا بیج اور حزب کے قیام کے اسباب اور معاشرے میں اس کا کردار
✔️ آزاد تعلیم‘ آزاد ملک اور معاشرے پیدا کرتی ہے، تعلیم اور آزادی کا چولی دامن کا ساتھ ہے
✔️ آزادیٔ فکر اور حریت کے لیے امامِ اعظم امام ابوحنیفہؒ کا مجاہدانہ کردار
✔️ آزادانہ قانون سازی کے لیے فقہائے اسلام کا فکرو کردار اور تاریخِ اسلام پر اثرات
✔️ استعماری دور میں آزادانہ قانون سازی کا قتل اور برعظیم ہند پر اس کے اثرات
✔️ برعظیم ہند میں آزادانہ نظامِ تعلیم اور حریتِ فکر کے لیے دینی مدارس کا کردار
✔️ مذہبی حلقوں کا مدارس کے حوالے سے غیر قومی ودینی ویژن اور اس کے نقصاناتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute*منجانب: رحیمیہ میڈیا*
-
*دینی غلبے کے لیے اجتماعی جدوجہد کی ناگزیریت*
*اور علمائے حق کے کردار کے تناظر میں ادارہ رحیمیہ کا تعارف*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 10؍ جمادی الاخرٰی 1446ھ / 13؍ دسمبر 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:*
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ، مَا كَانَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ وَمَنْ حَوْلَهُمْ مِنَ الْأَعْرَابِ أَنْ يَتَخَلَّفُوا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ وَلَا يَرْغَبُوا بِأَنْفُسِهِمْ عَنْ نَفْسِهِ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ لَا يُصِيبُهُمْ ظَمَأٌ وَلَا نَصَبٌ وَلَا مَخْمَصَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا يَطَئُونَ مَوْطِئًا يَغِيظُ الْكُفَّارَ وَلَا يَنَالُونَ مِنْ عَدُوٍّ نَيْلًا إِلَّا كُتِبَ لَهُمْ بِهِ عَمَلٌ صَالِحٌ إِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ۔ (-9 التوبه: 120-119)
*ترجمہ:* اے ایمان والو ! ڈرتے رہو اللہ سے اور رہوساتھ سچوں کے۔ نہ چاہیے مدینہ والوں کو اور ان کے گرد کے گنواروں کو کہ پیچھے رہ جائیں رسول اللہ کے ساتھ سے، اور نہ یہ کہ اپنی جان کو چاہیں زیادہ رسول کی جان سے۔ یہ اس واسطے کہ جہاد کرنے والے نہیں پہنچتی ان کو پیاس اور نہ محنت اور نہ بھوک، اللہ کی راہ میں، اور نہیں قدم رکھتے کہیں جس سے کہ خفا ہوں کافر، اور نہ چھینتے ہیں دشمن سے کوئی چیز، مگر لکھا جاتا ہے ان کے بدلے نیک عمل، بے شک اللہ نہیں ضائع کرتا حق نیکی کرنے والوں کا“۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ اصلاح اور تربیت کے دو دائرے؛ تہذیبِ نفس اور تہذیبِ مدن
✔️ نظامِ مدن کے حوالے سے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیه السلام کی جدوجہد
✔️ امامِ انسانیت حضرت محمد ﷺ کی خلافتِ کبریٰ کے قیام کی جدوجہد
✔️ انسانی معاشروں کی تہذیب کے لیے نظام کے قیام اور جماعت کی ضرورت و اہمیت
✔️ انبیا علیہم السلام کی تاریخ اور اسوۂ محمدیؐ میں منظم جماعت کا مؤثر کردار
✔️ غزوۂ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے صحابہ کرامؐ کا سماجی بائیکاٹ اور جماعتی ڈسپلن کا اِظہار
✔️ اس واقعے کے تناظر میں سچی جماعت کا ساتھ دینے اور ان کی معیت اختیار کرنے کا حکم
✔️ رسول اللہ ﷺ کی حکم عدولی اور مشن سے انحراف کی سخت ممانعت
✔️ کسی کو آپ ﷺ کی جان اور ذاتِ گرامی پر ترجیح حاصل نہیں ہے
✔️ دین کے غلبے اور سماجی جدوجہد کے راستے میں مشکلات‘ اعمال صالحہ ہیں
✔️ برصغیر پاک و ہند میں استعماری نظام کے خلاف علما کی جدوجہد اور عظیم قربانیاں
✔️ 1857ء کی تلافی کے لیے دارالعلوم دیوبند کا قیام اور عزیمت کا راستہ
✔️ تحریکِ آزادی میں خانقاہوں کا کردار اور مشائخ طریقت کی طرف سے بیعتِ جہاد
✔️ حضرت شاہ عبد الرحیم رائے پوریؒ کی حضرت شیخ الہندؒ کے مکان پر بہادرانہ حاضری
✔️ ولی اللّٰہی نظامِ فکر، مقاصد دارالعلوم دیوبند اور مدارس کا حقیقی اور اصلی کردار
✔️ پاکستان میں ولی اللّٰہی فکر کے اِحیا میں حضرت مولانا شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کا کردار
✔️ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ کے بنیادی مقاصد و اہداف اور پاکستان میں ان کا قیام
✔️ برصغیر میں ولی اللّٰہی فکر کے علی الرغم استعمار کی اسلام سے کنفیوز طبقے کی سرپرستی
✔️ ولی اللّٰہی نظامِ فکر میں تفسیر و حدیث کا اسلوب اور ائمہ مجتہدین کے فقہی منہج کا تعارف
✔️ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ میں پڑھائے جانے والے دس علوم کا اِجمالی تعارف
✔️ ریاست کے نظم و نسق کو سمجھنے اور اس میں کردار ادا کرنے کے لیے چار علوم
✔️ حضرت شیخ الہندؒ کے مطالعے کا عالَم اور دارالعلوم دیوبند کا نظریاتی ویژن
✔️ پاکستان میں سوسائٹی سے کٹے ہوئے مدارس اور مذہبی طبقوں کی بیچارگی کا عالَم
✔️ ادارہ رحیمیہ ملتان کیمپس کے قیام کے موقع پر پاکستان میں ادارہ رحیمیہ کے قیام کا پسِ منظر
-
قومِ ثمود کے فاسد کردار اور صالح علیہ السلام کی تعلیمات کی روشنی میں
قابض مُسرِف نظام کے جائزہ کی دعوتخُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 3؍ جمادی الاخرٰی 1446ھ / 6؍ دسمبر 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:
”فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَأَطِيعُونِ، وَلَا تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ، الَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ۔ (-26 الشُعَراء: 150 تا 152) ترجمہ: ”پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔ اور ان حد سے نکلنے والوں کا کہا مت مانو، جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے“۔۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطاب
1:28 قرآن حکیم کا انبیا علیہم السلام کے واقعات کے ذریعے معاشرتی تجزیے کا اسلوب
2:59 انسانیت اور اقوام کے درمیان تاریخی تسلسل اور تجربات و مشاہدات کا سلسلہ
8:36 کامیاب نظریات‘ قابل اتباع ہوتے ہیں، ناکام لوگ اور ان کے نظریات قابلِ اتباع نہیں
12:04 قرآن نے عربوں کی سبق آموزی کے لیے قومِ عاد و ثمود کی تاریخِ عبرت بیان کی ہے
17:41 قومِ ثمود کی صنعت، زراعت اور تجارت کی ترقی اور ان کے نظام میں محنت کشوں کا استحصال
22:20 اعمالِ خیر‘ نورانی شکل میں اور دجل و فریب کا شر‘ ملاء سافل میں محفوظ رہتا ہے
27:50 مسرف (حد سے تجاوز کرنے والا) کا معنی و مفہوم اور اس کے کردار کا تجزیہ
44:35 حضرت صالح علیہ السلام کی اپنی قوم کو دعوت اور اس کے چند اہم نکات
53:01 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں ریاستیں کب اور کیوں ناکام ہوجاتی ہیں؟
57:07 ریاستوں پر مسلط طبقے اور اسے گِدھ کی طرح نوچنے والے طبقوں کا قبیح کردار
57:56 ریاست پر ظالم قابض طبقوں کی اپنی عیاشیوں کے لیے محنت کشوں پر ٹیکسوں کی بھرمار
1:01:35 قوم کا حضرت صالح علیہ السلام سے اونٹنی کی شکل میں معجزے کا مطالبہ
1:04:21 قومِ صالح کے مطالبے کے تناظر میں قانونِ تخلیق پر امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشادات
1:07:27 مادہ‘ قانونِ قدرت کے تحت کوئی وجود اختیار کرتا ہے اور مصائب حیوانات کی شکل
1:15:04 مسرفین،مترفین اور ظالم لیڈروں کی اطاعت کرنے سے ممانعت
1:19:33 قومِ ثمود کے سرداروں کی حضرت صالح علیہ السلام کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی
1:28:36 اونٹنی کے قتل کے بعد شر کا پھیلاؤ اور قومِ ثمود پر عبرت ناک عذابِ الٰہی
1:32:00 برصغیر میں اِسراف کے سامراجی نظام کا شر اور فرنگیوں کی استعماریت
1:32:53 سامراجی اور استعماری نظام کا عالمی شر کہ، مشرق و مغرب اس کی زد میں ہے
1:41:05 جھوٹا پراپیگنڈہ بہر صورت غلط ہے، خواہ وہ اپوزیشن کرے یا ریاست
1:42:00 سرمایہ دارانہ جمہوریت اور کثیر الجماعتی نظام کی ناکامی اور وَن پارٹی سسٹمبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
-
اجتماعی تربیت میں شعائرِ عبادات کا کردار اور موجودہ رسمیت کا جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک: ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن مدظله
بتاریخ: 14؍ ربیع الثانی 1446ھ / 18؍ اکتوبر 2024ء
بمقام: جامع مسجد عثمانیہ، ریل بازار، جھنگ صدر
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*
دینِ اسلام میں دین دنیا کی تقسیم کا کوئی تصور موجود نہیں!
عبادات (نماز) کے مطلوبہ اجتماعی اثرات و نتائج اور آج ہماری صورتِ حال
دینی مراکز و مساجد‘ سماجی کردار سے کوسوں دور!
معاشرتی کردار سے عاری مذہبی طبقہ اور رسمی اعمال
غلبۂ دین کا تصور اور اصلاحی طریقۂ کار (انفرادی اصلاح) کی عدمِ افادیت
سماجی تبدیلی کی تعلیم و تربیت کے لیے عبادات اور مساجد کا کردار اور آج ہماری حالتِ زار
مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇
یوٹیوب
فیس بُک
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا* -
فرعون اور قَیصَرو کِسْریٰ کے نظاموں کے عصری نمونے اور موسوی و محمدی اُسْوَہ کا فکرو عمل اور جدوجہد
خُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا مفتی عبد المتین نعمانی
*بتاریخ:* 12؍ جمادی الاولیٰ 1446ھ / 15؍ نومبر 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ، پشاور کیمپس
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا* -
قومِ مدین کے کردار اور شعیب علیہ السلام کی تعلیمات کے تناظر میں
*معاشی نا انصافی اور سیاسی و سماجی بد اَمنی کے ملکی نظام کے بارے میں فکر وشعور کی دعوت*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 26؍ جمادی الاولیٰ 1446ھ / 29؍ نومبر 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:*
*آیاتِ قرآنی:*
وَاِلٰى مَدْیَنَ اَخَاهُمْ شُعَیْبًا، قَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ، قَدْ جَآءَتْكُمْ بَیِّنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ فَاَوْفُوا الْكَیْلَ وَ الْمِیْزَانَ وَ لَا تَبْخَسُوا النَّاسَ اَشْیَآءَهُمْ وَ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ بَعْدَ اِصْلَاحِهَا، ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَۚ۔ وَلَا تَقْعُدُوا بِكُلِّ صِرَاطٍ تُوعِدُونَ وَتَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِهِ وَتَبْغُونَهَا عِوَجًا وَاذْكُرُوا إِذْ كُنْتُمْ قَلِيلًا فَكَثَّرَكُمْ وَانْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِينَ۔ (7- الاعراف: 85-86)
ترجمہ: ”اور مَدیَن کی طرف اس کے بھائی شعیب کو بھیجا، فرمایا: اے میری قوم ! اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، تمہارے رب کی طرف سے تمہارے پاس دلیل پہنچ چکی ہے، سو ناپ اور تول کو پورا کرو اور لوگوں کو ان کی چیزیں گھٹا کر نہ دو۔ اور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد مت کرو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم ایمان دار ہو۔ ترجمہ: ”اور سڑکوں پر اس غرض سے مت بیٹھا کرو کہ اللہ پر ایمان لانے والوں کو دھمکیاں دو، اور اللہ کی راہ سے روکو، اور اس میں ٹیڑھا پن تلاش کرو، اور اس حالت کو یاد کرو جب کہ تم تھوڑے تھے پھر اللہ نے تمہیں زیادہ کر دیا اور دیکھو فساد کرنے والوں کا انجام کیا ہوا ہے“۔
*حدیثِ نبوی ﷺ:*
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِيَّاكُمْ وَالْجُلُوسَ بِالطُّرُقَاتِ "، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا لَنَا بُدٌّ مِنْ مَجَالِسِنَا نَتَحَدَّثُ فِيهَا، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَبَيْتُمْ إِلَّا الْمَجْلِسَ فَأَعْطُوا الطَّرِيقَ حَقَّهُ "، قَالُوا: وَمَا حَقُّهُ؟، قَالَ: " غَضُّ الْبَصَرِ، وَكَفُّ الْأَذَى، وَرَدُّ السَّلَامِ، وَالْأَمْرُ بِالْمَعْرُوفِ، وَالنَّهْيُ عَنِ الْمُنْكَرِ ". (صحیح بخاری، حدیث: 5648)
ترجمہ: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نے فرمایا: "راستوں میں بیٹھنے سے اجتنا ب کرو۔"صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین نے کہا: اے اللہ کے رسول!!ہمارے لیے (را ستے کی) مجلسوں کے بغیر جن میں (بیٹھ کر) ہم باتیں کرتے ہیں، کوئی چارہ نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم مجا لس کے بغیر نہیں رہ ہو سکتے تو را ستے کا حق ادا کرو۔"لوگوں نے کہا: اس کا حق کیا ہے؟آپ نے فرمایا: "نگاہ نیچی رکھنا تکلیف دہ چیزوں کو (را ستے سے) ہٹانا، سلام کا جواب دینا، اچھا ئی کی تلقین کرنا اور بر ائی سے روکنا۔"
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ انبیا علیہم السلام کی اجتماعی سماجی و سیاسی جدوجہد کا پسِ منظر
✔️ گزشتہ خطبہ جمعتہ المبارک کی گفتگو سے ربط کے لیے تمہیدی گفتگو
✔️ مدین میں حضرت شعیب علیہ السلام کی اپنی قوم کے حق میں جدوجہد
✔️ قومیں دُنیا میں کیسے وجود میں آتی ہیں، اس کا جغرافیہ اور بنیادی عوامل
✔️ انبیا علیہم السلام کس طبقے کے خلاف اور کس طبقے کے حق میں اپنی جدوجہد کرتے ہیں
✔️ حضرت شعیب علیہم السلام کی اپنی قوم کو دعوت اور اس کے بنیادی نکات
✔️ ریاست کو چلانے والے طبقوں کے اختیارات کے استعمال کی حدود و قیود
✔️ سورتِ اعراف کا بنیادی موضوع اور اس میں پیش کیے گئے مضامین کے بنیادی نکات
✔️ قومِ شعیب کی معاشی سرگرمیوں، تجارتی نوعیتوں اور کاروباری دائرے کا تذکرہ
✔️ قومِ شعیب کی معاشی سرگرمیوں میں بنیادی معاشی خرابی؛ ناپ تول میں کمی
✔️ ناپ تول کے حوالے سے ’’بالقسط‘‘ کے تناظر میں قرآن حکیم کی بنیادی رہنمائی
✔️ سوسائٹی میں وسائل کی تقسیم میں عدل اور محنت کشوں کی محنت کی قدر و اہمیت
✔️ قومِ شعیب کو معاشیات میں عدل کے بعد سیاسی بد اَمنی کی سخت ممانعت
✔️ ذرائع رسل و آمد و رفت (راستوں،سڑکوں) کو بند کرنے کی ممانعت
✔️ قوم شعیب کے حکمرانوں کا حربہ کہ وہ لوگوں کو حضرت شعیبؑ سے ملنے سے روکتے تھے
✔️ قومِ شعیب کے حکمرانوں کا اپنی قوم کے راستوں کو بند کرنے کے مختلف طریقے
✔️ قُطّاعُ الطّریق (راستہ روکنے والے) کی تشریح، معنی و مفہوم اور عصرِ حاضر پر اس کا اِطلاق
✔️ قرآن و حدیث میں وارِد تمثیل سے ہر عہد کے واقعات میں رہنمائی لینے کا اصول
✔️ قوانین کے اطلاق میں عوج (ٹیڑھے پن) کا مظاہرہ اور اس کا ظالمانہ استعمال
✔️ حدیثِ نبویؐ میں راستے کے پانچ حقوق ادا کرنے کا حکم اور پانچ حقوق کی تفصیلات
✔️ ایسٹ انڈیا کمپنی اور برٹش شہنشاہیت کے دو سو سالہ عہد میں گولی لاٹھی کی سرکار کے بدترین مظاہرے
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
*منجانب: رحیمیہ میڈیا*
-
قصۂ نوح علیہ السلام کے تناظر میں انبیا علیہم السلام کی جامع دعوتِ دین اور محنت کشوں کی توہین پر مبنی سرکش مقتدرہ کے ردِعمل اور اس کے نتائج کا جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 19؍ جمادی الاولیٰ 1446ھ / 22؍ نومبر 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی: وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ إِنِّي لَكُمْ نَذِيرٌ مُبِينٌo أَنْ لَا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ أَلِيمٍ o فَقَالَ الْمَلَأُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَوْمِهِ مَا نَرَاكَ إِلَّا بَشَرًا مِثْلَنَا وَمَا نَرَاكَ اتَّبَعَكَ إِلَّا الَّذِينَ هُمْ أَرَاذِلُنَا بَادِيَ الرَّأْيِ وَمَا نَرَى لَكُمْ عَلَيْنَا مِنْ فَضْلٍ بَلْ نَظُنُّكُمْ كَاذِبِينَ o (-11 هود: 25 تا 27)
ترجمہ: ”اور ہم نے نوح (علیه السلام) کو اس کی قوم کی طرف بھیجا، بے شک میں تمہیں صاف ڈرانے والا ہوں، کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو! بے شک میں تم پر دردناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ پھر اس کی قوم کے جو کافر سردار تھے، وہ بولے: ہمیں تو تم ہم جیسے ہی ایک آدمی نظر آتے ہو، اور ہمیں تو تمہارے پیرو وہی نظر آتے ہیں جو ہم میں سے رذیل ہیں، وہ بھی سرسری نظر سے، اور ہم تم میں اپنے سے کوئی فضیلت بھی نہیں پاتے، بلکہ تمہیں جھوٹا خیال کرتے ہیں“۔۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔👇
0:00 آغاز
1:54 انبیا علیہم السلام‘ انسانی اجتماعیت کو درست خطوط پر استوار اور قائم رکھنے کے لیے آتے ہیں
5:05 گزشتہ جمعتہ المبارک کے خطبے پر طائرانہ نظر اور آج کے خطبے کے ساتھ ربط
8:41 انبیا علیہم السلام کی ارتفاقات اور اقترابات کے حوالے سے درجہ بدرجہ جدوجہد
9:58 مادی ماحول، غذاؤں اور خوراک کے‘ طبیعتوں پر اثرات و نتائج
14:08 حضرت نوح علیہم السلام کی اِرتفاقات اور اِقترابات کے حوالے سے محنت کے اثرات و نتائج
16:56 ماحول کی خرابی کے باعث‘ انسانی طبائع کے حیوانی اور مَلَکیّت کے تقاضوں میں عدمِ توازن
20:56 ظالم با اختیار طبقوں کے اَعمال کے انسانیت کے خلاف جرائم کی ہولناک سزا
25:14 حضرت ادریس علیہ السلام کے دور کے فنون سے وابستہ طبقوں کے لیے حضرت نوح علیہ السلام کا کردار
28:02 قرآنی اصطلاح ’’الْمَلَأ‘‘ (سردار) کا معنی و مفہوم اور اس کے کردار کے اثرات و نتائج
34:04 قومِ نوح کا حضرت نوح علیہ السلام پر اعتراض اور ان کا مذاق و استہزا اُڑانے کی کوشش
35:37 بے اعتدال حیوانیت کے حامل طبقوں کے دل و دماغ کی حالت و کیفیت اور رویے
37:39 قرآنی اصطلاح ’’أَرَاذِل‘‘ کا لغوی و اصطلاحی معنی و مفہوم اور اس کی مختصر تشریح
41:43 ظالم سرداروں کی قوم نوح کے عام عوام اور نچلے طبقوں کے بارے میں حقیرانہ رائے
44:41 معاشرے کے ظالم طبقے کا اپنے مفادات پر مبنی اپنی رائے کو منوانے کے لیے اصرار کا رویہ
47:37 معاشرے میں کاسب (مزدور) طبقوں کی معاشرتی ترقی میں ضرورت و اہمیت
50:54 پاکستان کے سرمایہ دارانہ نظام میں عوام دشمن طبقوں کے کردار کا تحلیل و تجزیہ
52:50 حضرت نوح علیہ السلام کی اپنی قوم کے ظالمانہ کردار اور جرائم پیشہ طبقوں کو تنبیہ
58:17 قوموں پر عذابوں کی شکلوں کے حوالے سے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا نقطۂ نظر
1:02:04 قوم نوح پر عذابِ الٰہی کا وقت اور حضرت نوح علیہ السلام کو کشتی تیار کرنے کا حکم
1:04:02 قومِ نوح پر عذاب الٰہی کے وقت‘ ارتفاقات کی ترقی کے حامل طبقوں کو محفوظ کرلیا گیا
1:05:56 معاشرتی و سماجی ترقی میں محنت کش طبقوں کی ضرورت و اہمیت اور ترقیاتی کردار
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا -
قومی نظام کی تشکیلِ نو کے لیے زمینی حقائق کے فہم اور غیر طبقاتی کردار کی شعوری اہمیت؛
تاریخی تناظر میں دعوتِ فکرخُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 12؍ جمادی الاولیٰ 1446ھ / 15؍ نومبر 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ، پشاور کیمپسخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
وَإِذْ قَالَ مُوسٰى لِقَوْمِهِ يَاقَوْمِ لِمَ تُؤْذُونَنِي وَقَدْ تَعْلَمُونَ أَنِّي رَسُولُ اللّٰهِ إِلَيْكُمْ فَلَمَّا زَاغُوا أَزَاغَ اللّٰهُ قُلُوبَهُمْ وَاللّٰهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ۔ (-61 الصف: 5)
ترجمہ: ”اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ: اے میری قوم ! مجھے کیوں ستاتے ہو؟ حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمھاری طرف اللہ کا رسول ہوں۔ پس جب وہ پھر گئے تو اللہ نے ان کے دل پھیر دیئے۔ اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں کرتا“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ دینِ اسلام کی خصوصیت کہ وہ انسانوں میں کا میابی کی صلاحیت پیدا کرتا ہے
✔️ فرد کی ترقی‘ قوم کی ترقی کے ساتھ اور قوم کی ترقی‘ بین الاقوامی ترقی سے جڑی ہوئی ہے
✔️ انبیا علیہم السلام ہمیشہ قومی اجتماعیت کو مضبوط کرنے آتے ہیں اور انھیں ترقی کے راستے پر ڈالتے ہیں
✔️ قرآن حکیم کے عربی میں نزول کی اجتماعی اور قومی حکمت
✔️ قوموں کی ترقی اور عروج ان کے خودمختار فیصلوں کی مرہونِ منت ہوتی ہے
✔️ قرآن حکیم میں قصص کو سماجی ارتقاء کی حکمت کے اُصول پر سمجھنے کی ضرورت واہمیت
✔️ بنی اسرائیل کے قومی ارتقاء کے تقاضے اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا کردار
✔️ قوموں کے مزاجوں میں اس دھرتی کی مٹی، پانی اور اَناجوں کے اثرات
✔️ قریشِ مکہ کے لیے بنی اسرائیل کی تاریخ میں عبرت آموز اَسباق اور حکمتیں
✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور مختصر تفسیری خلاصہ
✔️ قوم سازی میں معاشی سرگرمیوں کی اہمیت، غربت اور خوش حالی کے اجتماعی اثرات و نتائج
✔️ بر صغیر پاک و ہند میں علمائے حق کی سیاسی حکمتِ عملی؛ اسلام کی اجتماعی تعبیر کی نمائندہ
✔️ علم الارتفاقات اور اقترابات کی ترقی و ترویج میں انبیاء علیہم السلام کا کردار
✔️ معاشروں کی اجتماعی تاریخ کو درست طور پر سمجھانے میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا کردار
✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے علوم و اَفکار کے فروغ میں حضرت سندھیؒ کا کردار
✔️ ترکی میں سقوطِ خلافتِ عثمانیہ کا حقیقی تاریخی پسِ منظر اور اس کے عوامل
✔️ مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی کتاب ’’التّمہید لتعریف أئمّۃ التّجدید‘‘ کا مطالعاتی اور تصنیفی پسِ منظر
✔️ بر صغیر کے مادی وسائل، سماجی ترقی اور جغرافیے کو قومی فکر سے دیکھنے کی ضرورت
✔️ برصغیر پاک و ہند کے پانی کے دریاؤں اور زبانوں کے رُوٹس اور ماخذات
✔️ خلافتِ راشدہ کا اسلام کے بین الاقوامی انقلاب کے لیے کردار
✔️ اسلامی انقلاب کے قومی و بین الاقوامی کردار واَدوار کو سمجھنے میں ’’إزالۃ الخفاء‘‘ کی اہمیت
✔️ پاکستانی سر زمین کے زمینی حقائق اور یہاں کے مسائل کے حل کا حقیقی راستہ
✔️ صوبائی عصبیتیں‘ نظام اور سامراج کی سیاست ہے، غریب عوام سب یکساں ہیں
✔️ غیر ملکی طاقتوں اور قوتوں کی پراکسی کے بجائے قومی کردار اپنانے کی ضرورت
✔️ تفسیر، حدیث اور تاریخ میں مولانا عبید اللہ سندھیؒ کا دَرک اور رُوحِ عصر
✔️ برصغیر کی حق -
اسلام کے نظامِ فکر میں "الحکمة" کی اہمیت اور جزوی مصلحت سے موازنہ، قومی تناظر میں دعوتِ فکر
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 5؍ جمادی الاولیٰ 1446ھ / 8؍ نومبر 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:
آیتِ قرآنی:
وَأَنْزَلَ اللّٰهُ عَلَيْكَ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ وَكَانَ فَضْلُ اللّٰهِ عَلَيْكَ عَظِيمًا۔ (النّساء:113)
ترجمہ: ”اور اللہ نے تجھ پر کتاب اور حکمت نازل کی ہے اور تجھے وہ باتیں سکھائی ہیں جو تو نہ جانتا تھا اور اللہ کا تجھ پر بہت بڑا فضل ہے“۔
حدیثِ نبوی ﷺ:
”لَا حَسَدَ إِلَّا فِي اثْنَتَيْنِ، رَجُلٍ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَسَلَّطَهُ عَلَى هَلَكَتِهِ فِي الْحَقِّ، وَرَجُلٍ آتَاهُ اللَّهُ حِكْمَةً فَهُوَ يَقْضِي بِهَا وَيُعَلِّمُهَا“۔ (صحیح بخاری، حدیث 7141)
ترجمہ ” حسد (رشک) کرنا صرف دو ہی آدمیوں کے ساتھ جائز ہو سکتا ہے: ایک تو اس شخص کے ساتھ جسے اللہ نے مال دیا اور اسے حق اور مناسب جگہوں میں خرچ کرنے کی توفیق دی۔ دوسرے اس شخص کے ساتھ جسے اللہ تعالیٰ نے حکمت (عقل علم قرآن و حدیث اور معاملہ فہمی) دی اور وہ اپنی حکمت کے مطابق حق فیصلے کرتا ہے اور لوگوں کو اس کی تعلیم دیتا ہے۔ “
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*
✔️ قرآن حکیم کی جامعیت اوریقینی علم وعمل کی بنیاد پر مزاج اور طبیعت کی تربیت
✔️ انسانی معاشرے کی ترقی کے لیے آئین و دستور اور اس پر عمل درآمد کے نظام کی ضرورت
✔️ آئین ودستور پر نظام قائم کرنے میں حکمت عملی کی ضرورت واہمیت
✔️ "انزلنا الکتب و الحکمة" میں آئین و دستور اور حکمت عملی کا ذکر
✔️ منافق اور یہودی کے ایک واقعہ کے تناظر میں کتاب اور حکمت کی اصولی رہنمائی
✔️ الحکمة کا معنی و مفہوم (معرفة الاشیاء کما ھی) معاملات میں درست حقائق تک پہنچنا اور فیصلے کرنا
✔️ قومی معاملات میں ہر سطح اور دائرہ کے مطابق بلا امتیاز عقیدہ و نسل کے درست فیصلے کرنا
✔️ انبیاء علیہم السلام کتاب کی طرح قوم کو حکمت بھی سکھاتے ہیں
✔️ انبیاء کرامؑ کے حقیقی وارثوں کو علم وفکر کے ساتھ حکمت بھی منتقل ہوتی ہے۔
✔️ علم اسرار دین بھی دراصل حکمت کی اساس پر مدون ہوا ہے
✔️ احکام دین میں مصلحت اور مفسدہ کے بجائے حکمت کی بنیاد پر علت کی اہمیت ہے
✔️ علم اسرار دین سمجھانے کے لیے حضرت الامام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منہج و اسلوب
✔️ دین اسلام کی حکمت اور اسرار دین سمجھانے میں "حجة الله البالغة" کی اہمیت
✔️ ہندوستان میں برٹش استعمار کے مقابلے میں علماء حق کی حکمت کی اساس پر جدوجہد آزادی
✔️ دینی احکام اور قومی ضروریات میں حکمت سے مصلحت مراد لینے کے نقصانات
✔️ ہندوستان میں بعض مذہبی رہنماؤں کی مصلحت انگیزی کی وجہ سے تحریک آزادی کو نقصان پہنچا
✔️ برٹش استعمار کی طرف سے بہادر شاہ ظفر پر قائم مقدمے میں بہادر شاہ ظفر کا حقیقی مؤقف
✔️ نام نہاد جمہوریت میں برٹش استعمار سے آج تک سرمایہ داری نظام کا کردار
✔️ حکمت کو مصلحت قرار دینے کے نتیجے میں سرمایہ دارانہ نظام میں اسلامی بیکنگ ڈھونڈی جارہی ہے۔
✔️ قومی مسائل کے حل کے لیے حکمت و شعور کی اساس پر مبنی قرآن حکیم کا پیغام!بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute*منجانب: رحیمیہ میڈیا*
- Laat meer zien